جب دل ملے تب گُل کھلے

دو ایسے لوگوں کی کہانی جنہوں نے اپنی زندگی میں اپنی ذات کو پیچھے اور اپنے سے وابستہ لوگوں کو آگے رکھا ۔۔ کیا ابراہیم حقیقت میں شانزے کا بیٹا ہے ۔۔؟ ۔۔جس کے تحفظ کے لیے وہ شادی جیسے تعلق سے بھاگتی ہے ۔۔ کہ اگر کل کو میرے شوہر کو ابراہیم کے ساتھ رہنے پہ اعتراض ہونا ہے ۔ تو بہتر ہے وہ شادی ہی نہ کرے ۔۔ پر جب ہارون بخت ان ماں بیٹے سے ملتا ہے ۔۔ وہ شانزے کی ہر شرط مان لیتا ہے ۔۔ مگر ہارون بخت کی اصلیت جاننے کے بعد شانزے اس کو چھوڑ کر کیوں چلی جاتی ہے ۔۔ اور کیا وہ واپس آئے گی ۔۔؟ ۔۔ یہ کہانی پڑھنے کے بعد ہی پتا چل سکتا ہے ۔۔


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a comment